23 جولائی 2015 - 12:00
پوری دنیا کے لیے ثابت ہو گیا کہ پیچیدہ مسائل کا حل مذاکرات سے ممکن ہے

جمعرات كے روز 'تہران' ميں منعقدہ ايك قومي كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے ڈاكٹر روحاني نے كہا کہ ايراني سفارتكاروں نے مذكرات كي ميز پر انتہائي اہم مسائلوں پر مذاكرات كئے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی' نے کہا ہے کہ ویانا میں طے پانے والے جوہری معاہدے کے تجربے سے پوری دنیا کو یہ بات ثابت ہوئی کہ مذاکرات سے ہی ہمیشہ پیچیدہ مسائل کا حل ممکن ہے.

جمعرات كے روز 'تہران' ميں منعقدہ ايك قومي كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے ڈاكٹر روحاني نے كہا کہ ايراني سفارتكاروں نے مذكرات كي ميز پر انتہائي اہم مسائلوں پر مذاكرات كئے.

انہوں نے مزيد كہا كہ ايراني قوم موثر حكمت عملي كے ذريعے سے علاقائي اور بين الاقوامي مسائل كو حل كرنے ميں اپنا كردار ادا كرسكتي ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲